ورلڈکپ میں حصص فروخت کرنے کی تجویز، فیفا صدر کے مشیر مستعفی

ورلڈکپ میں حصص فروخت کرنے  کی تجویز، فیفا صدر کے مشیر مستعفی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کے سینئر مشیر کارلوس کورڈیرو نے ورلڈکپ کے تجارتی حقوق میں حصہ فروخت کرنے کی متنازعہ تجویز کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

کارلوس کورڈیرو نے واضح کیا کہ اس منصوبے کی تیاری میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا اور وہ اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...