فٹبال:امتیازی رویے پر کم از کم 10 میچز کی پابندی لازمی

فٹبال:امتیازی رویے پر کم از  کم 10 میچز کی پابندی لازمی

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال ایسوسی ایشن نے نئے سیزن سے امتیازی سلوک کے مرتکب کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے خلاف مزید سخت قوانین نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

نئے ضوابط کے تحت نسلی، مذہبی، صنفی یا دیگر امتیازی رویے کا جرم ثابت ہونے پر کم از کم 10 میچز کی معطلی لازمی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...