ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی  آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل لیزر سٹی بالنگ کلب، صفا گولڈ ایف سیون مرکز، اسلام آباد ہوگا۔

جس صدارت پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر و چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اعجاز الرحمن کریں گے۔ اجلاس میں چیمپئن شپ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 سے 14 اگست تک لیزر سٹی بالنگ کلب، صفا گولڈ ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...