تھائی لینڈ:فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرگئی ،ایک کھلاڑی جاں بحق، 12 زخمی

تھائی لینڈ:فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی  گرگئی ،ایک کھلاڑی جاں بحق، 12 زخمی

بنکاک (سپورٹس ڈیسک)تھائی لینڈ میں فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر سوفوان آوائے جان کی بازی ہار گئے ۔۔۔

جبکہ 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔یہ افسوسناک واقعہ جنوبی تھائی لینڈ کے شہر سنگائی کولوک کے سانتی پھاپ سٹیڈیم میں گولوک ایف اے کپ کے ایک مقامی میچ کے دوران پیش آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...