ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ  سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ سکواڈویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا۔۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہو گیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا۔اس سے قبل پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...