3روزہ پریکٹس میچ :پہلی اننگز میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو بنگلہ دیش پر برتری
ڈارون (سپورٹس ڈیسک)تین روزہ پریکٹس میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے پہلی اننگز کے سکور 263رنز کے جواب میں 355رنز بناکربرتری حاصل کرلی۔۔۔
ٹیگ وائلی نے 130رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیک ڈوران 76اورکرٹس پیٹرسن 53رنزبناکرنمایاں رہے ،حسن محمد نے 4وکٹیں حاصل کیں ۔دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 19رنز بنالئے جبکہ اسے کرکٹ آسٹریلیا الیون کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 73ر نز کی ضرورت ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments