نیشنل بینک اوپن ٹینس،ایگا سوائٹک اور ایکیٹرینا کوارٹر فائنل میں داخل

 نیشنل بینک اوپن ٹینس،ایگا سوائٹک  اور ایکیٹرینا کوارٹر فائنل میں داخل

ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار ایگا سوائٹک اور روسی ٹینس سٹار ایکیٹرینا الیگزینڈرو وااپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔

ڈبلیو ٹی اے نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں جبکہ بیلاروس کی ارینا سبالینکا ،امریکا کی ٹینس کھلاڑی جیسیکا پیگولا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ایگا سوائٹک نے یوکرین کی مارٹا اولیہیوونا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی ۔ ایکیٹرینا نے سبالینکا کو 6-7(3-7) ،6-4 اور 4-6 سے ہرا یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...