پاکستان میں 10سال بعد اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کورسز کا انعقاد
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اے ایف سی اے کوچنگ کورسز کا 10سال بعد انعقاد ممکن ہوگیا۔
پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست تک ہوگا،عراق سے تعلق رکھنے والے اے ایف سی انسٹرکٹر مسٹر وسام شمیل کامل بطور انسٹرکٹر خدمات انجام دیں گے ۔کورس میں پاکستان کے 19 اے ایف سی اے سرٹیفائیڈ کوچز شرکت کریں گے جن میں 18 مرد اور ایک خاتون کوچ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments