قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپانی ٹیم کے گول کیپرزکو ٹریننگ دینگے

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر  جاپانی ٹیم کے گول کیپرزکو ٹریننگ دینگے

ایمسٹرڈیم(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان گول کیپرسلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق جاپان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل سلمان اکبر کی خدمات حاصل کرلیں،سلمان اکبر ایک ہفتے تک جاپانی گول کیپرز کو تربیت دیں گے ۔خیال رہے کہ جاپان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے نیدرلینڈز میں موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...