عالمی ہاکی کپ کاآغاز ،انگلینڈ نے پاکستان کو 4-1سے مات دے دی
ایمسٹلوین (سپورٹس ڈیسک)سولہویں عالمی ہاکی کپ کے افتتاحی روز پول بی کے پہلے میچ میں جرمنی نے ملائیشیاکو ایک کے مقابلے میں 5گول سے شکست دی جبکہ پول ڈی کے ایک میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے مات دی۔
بھارت نے ویلز کو 3-1سے ہرادیا۔ویمزہاکی ورلڈکپ کا آغاز بھی گزشتہ روز ہوا ،نیدرلینڈزنے چلی کو 2-0،جرمنی نے سکاٹ لینڈ کو 3-0، آسٹریلیا نے جاپان کو 2-0سے شکست دے دی جبکہ امریکا اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابررہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments