ویمنز جونیئر ایشیا ہاکی کپ ،قومی گرلز ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع

ویمنز جونیئر ایشیا ہاکی کپ ،قومی گرلز  ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چین میں شیڈول ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کیلئے قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔۔۔

جس میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں ہونے والی قومی گرلز انڈر18اور21 چیمپئن شپ کی ٹاپ 4 ٹیموں کی تمام کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے ۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کی ہدایات کے مطابق صرف وہی کھلاڑی جونیئر ویمنز ایونٹ میں شرکت کی اہل ہوں گی جن کی تاریخ پیدائش 1 جنوری 2006 یا اس کے بعد کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...