انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ

انگلش کاؤنٹی میں شرکت  کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ

لندن (سپورٹس ڈیسک) قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

میر حمزہ کا کانٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے، وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔ میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...