لالیگا :بارسلونا کی مسلسل دوسری فتح،ایتھلیٹک بلباؤ کو0-2سے شکست
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک )بارسلونا نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے دوسرے میچ میں ایتھلیٹک بلباؤ کلب کو ہرا کر ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔
بارسلونا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ایتھلیٹک ُبلبائوکلب کو0-2گول سے ہرا دیا،رافینیا اور فرمِین لوپیز نے ایک ایک گول کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments