جنوبی افریقہ میں رگبی میچ سے قبل سٹیڈیم کے اوپر 2 جیٹ طیاروں کی خطرناک حد تک نچلی پرواز
کیپ ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ میں دو جیٹ طیاروں کی خطرناک حد تک نچلی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں جیٹ طیارے کیپ ٹاؤن سٹیڈیم کے اوپر سے صرف کچھ میٹر کی بلندی سے گزرے جہاں جنوبی افریقہ کی ٹیم سپرنگ بوکس اور نیوزی لینڈ کی آل بلیکس رگبی ٹیموں کا میچ شروع ہونے والا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments