میسی کے چار گول، انٹر میامی نے مونٹریال کو 7-1سے ہرا دیا

میسی کے چار گول، انٹر میامی نے  مونٹریال کو 7-1سے ہرا دیا

میامی (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے لائنل میسی کی شاندار کارکردگی کی بدولت انٹر میامی نے میجر لیگ سوکر میں مونٹریال کو7-1گول سے شکست دے دی ،یہ میجر لیگ سوکر میں لائنل میسی کا پہلا میچ تھا ۔

جس میں انہوں نے 4 گول کئے جبکہ ان کے شاندار کیریئر میں یہ 9واں موقع ہے جب انہوں نے کسی ایک میچ میں 4 یا اس سے زیادہ گول کئے ہیں۔ اس کامیابی کے بعد لائنل میسی کے رواں سیزن میں میجر لیگ سوکر کے گولوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے اور وہ لیگ کے ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...