ربادا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر، ٹیسٹ میں بھی شرکت مشکوک
کیپ ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی تین میچز کی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
کگیسو ربادا کی آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے جس کا آغاز 9 اکتوبر سے ہوگا۔جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے مطابق رباداچار ہفتے مزید ایکشن سے دور رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments