یوتھ ٹیسٹ :انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 4وکٹوں پر 264رنزبنالئے

یوتھ ٹیسٹ :انگلینڈ نے پاکستان  کیخلاف 4وکٹوں پر 264رنزبنالئے

ارنڈل(سپورٹس ڈیسک )پاکستان انڈر 19کیخلاف پہلے یوتھ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلے دن بارش سے متاثرہ کھیل میں 5وکٹوں پر 264 رنزبنالئے ۔

اوپنر بیٹر بارٹی مچل 98رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں جبکہ کپتان رالفے البرٹ نے 88اور جوئے موریس نے 41رنز کی اننگز کھیلی ، عبدالسبحان نے 2وکٹیں لیں۔4روزہ میچ کے پہلے روز باربار بارش کے باعث 56.4اوور کا کھیل ممکن ہوسکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...