سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پہلی بار سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ میں طالب علموں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے ۔
پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ کی معیاد ایک سال ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments