ویمنز ایشیاٹی 20،سری لنکانے پاکستان کو 4وکٹوں سے مات دے دی

ویمنز ایشیاٹی 20،سری لنکانے پاکستان کو 4وکٹوں سے مات دے دی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ایشیا ٹی 20کپ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں پر 130رنز بنائے ،کپتان فاطمہ ثنانے ناقابل شکست 47رنز کی اننگز کھیلی ۔سری لنکا نے ہدف 19ویں اوور کی 5ویں گیند پر 6وکٹیں گنوا کر 132رنز بنا کر پورا کرلیا ،ہرشتھا سمراوکرما 26رنزبناکرٹاپ سکورررہیں ،فاطمہ ثنا نے 4وکٹیں حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...