یو ایس اوپن:پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش

یو ایس اوپن:پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے  والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش

نیویارک(سپورٹس ڈیسک )امریکی ٹینس سٹار بین شیلٹن نے ہم وطن فرانسس ٹیافو کو چار سیٹس پر مشتمل سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر یو ایس اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

آرتھر ایش سٹیڈیم میں کھیلے گئے آل امریکن سیمی فائنل میں شیلٹن نے ایک سیٹ کے خسارے میں جانے کے باوجود 4-6، 3-6، 3-6 اور 5-7 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل میں ان کا سامنا ایلیگزینڈر زیوریو سے ہوگا جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں روس کے کیرن خاچانوف کو شکست دی۔زیوریو مسلسل تیسری مرتبہ کسی گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...