ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،آڈری ویرو نے 800میٹر کا ٹائٹل جیت لیا

 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،آڈری  ویرو نے 800میٹر کا ٹائٹل جیت لیا

بڈاپسٹ (سپورٹس ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کی ایتھلیٹ آڈری ویرو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں خواتین کی 800 میٹر ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔

22 سالہ ایتھلیٹ آڈری ویرو نے مطلوبہ فاصلہ 1 منٹ 55.88 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔انگلینڈ کی ایتھلیٹ کیلی ہوڈکنسن نے ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ میں 800 میٹر دوڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...