رونالڈو کا پرتگال کیلئے کھیل جاری رکھنے کا اعلان، 1000گولز کا ہدف
لزبن (سپورٹس ڈیسک )پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کے ساتھ کھیل جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔
میرا ہدف 1000 کیریئر گولز مکمل کرنا اور پرتگال کے ساتھ نیشنز لیگ جیتنا ہے ، 41 سالہ رونالڈو اس سنگِ میل سے صرف 21گول دور ہیں۔ونالڈو نے بتایا کہ ورلڈ کپ میں سپین کے ہاتھوں پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ پر غور کیا تھاتاہم پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا اور نئے کوچ جارجے جیزس سے بات چیت کے بعد کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments