دوسرا ون ڈے ،شبمن گل کی ڈبل سنچری ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے مات
گوہاٹی (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے دوسرے ون ڈے میں کپتان شبمن گل کی ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت 406 رنزکا بڑا ہدف حاصل کرکے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی ۔۔۔
۔ویسٹ نے 7 وکٹوں پر 405 رنز بنائے ، جان کیمبل،کپتان شائی ہوپ اور عامر جانگو نے سنچریاں بنائیں،یہ ون ڈے کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کا سب سے بڑا مجموعہ ہے ۔بھارت نے 43.3اوورزمیں 2وکٹوں پر 406رنزبنا کر میچ جیت لیا،شبمن گل نے 133 گیندوں پر 223 رنزناٹ آؤٹ بنائے ، روہت شرما 75 گیندوں پر 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments