انگلینڈ کی شکست، احمد شہزاد اور پیٹرسن کا ایک دوسرے پر طنز

  انگلینڈ کی شکست، احمد شہزاد  اور پیٹرسن کا ایک دوسرے پر طنز

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں کھیلی جا رہی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے دوران انگلینڈ کی مسلسل ناکامی کے بعد احمد شہزاد اور۔۔

 کیون پیٹرسن کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو ہوئی ۔احمد شہزاد نے انسٹاگرام پر کیون پیٹرسن کی ایک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ اپنی ٹیم کے ساتھ وقت گزاریں کیونکہ پاکستان میں ان کی خوب پٹائی ہو رہی ہے ۔کیون پیٹرسن نے لکھا کہ میں پاکستان آنے والا تھا، لیکن جب سنا کہ آپ وہاں موجود ہیں تو ارادہ بدل دیا کیونکہ میں وہاں آپ کے ڈراموں سے نمٹنا نہیں چاہتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...