فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول پاکستان نے جبوتی کو 4-2سے ہرادیا

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول  پاکستان نے جبوتی کو 4-2سے ہرادیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول میں پاکستان نے آخری میچ میں جبوتی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔

شاہینز نے ایونٹ کے دس میچز میں سے چار میں کامیابیاں حاصل کیں ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کامیابی پر کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارک باد دی اور ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...