وسطی کراچی انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فاتح ،فائنل میں ملیر کو شکست

وسطی کراچی انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فاتح ،فائنل میں ملیر کو شکست

کراچی(سپورٹس ڈیسک )کراچی میں انٹر ڈسٹرکٹ سرکل کبڈی چیمپئن شپ میں ضلع وسطی کراچی نے ضلع ملیر کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

محکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی انٹر ڈسٹرکٹ سرکل کبڈی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا،کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں کو انعامات سے نواز ا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...