انٹر سکول ہاکی چیمپئن شپ ،ایچی سن کالج نے فائنل میں میدان مار لیا
لاہور(اے پی پی) 56ویں سالانہ جعفر میموریل انٹر سکول ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل ایچی سن کالج نے جیت لیا۔
فائنل میں گورنمنٹ قائداعظم لیب ماڈل ہائی سکول سرگودھا کو تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہمانوں میں سابق اولمپیئن قاسم ضیا ،شہباز سینئر ،خواجہ جنید اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ماجدخان اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments