حارث رؤف بگ بیش میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی نمائندگی کیلئے پرجوش

حارث رؤف بگ بیش میں ایڈیلیڈ  سٹرائیکرز کی نمائندگی کیلئے پرجوش

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت کے لئے پُرجوش ہوں، ایڈیلیڈ اوول دنیا کا ایک بہترین وینیو ہے اور میں وہاں ہمیشہ لطف اندوز ہوا ہوں۔

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے کوچ ٹم پین کا کہنا ہے کہ حارث رؤف ایک میچ ونر ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل سطح پر پرفارم کیا ہوا ہے ۔یاد رہے کہ حارث رؤف کا بگ بیش لیگ کیلئے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز سے معاہدہ ہو گیا ہے ،حارث رؤف نے بی بی ایل کے 5 سیزنز میں میلبورن سٹارز کی نمائندگی کی اور اب پہلی مرتبہ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی جانب سے کھیلیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...