سری لنکا کی باؤلنگ اور بیٹنگ میں توازن ہے :کوشال مینڈس

سری لنکا کی باؤلنگ اور بیٹنگ میں توازن ہے :کوشال مینڈس

ہمارے باؤلرز کوفرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ،ہرکھلاڑی ٹیسٹ کھیلنا چاہتا پاکستا ن میں سکیورٹی بہترین ہے ،دونوں ملکوں کا کھانا بھی ایک جیسا:لنکن کپتان

 راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس کا کہنا ہے کہ ہمارے باؤلرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے ۔ان کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا کرکٹ کھیلتے ہوئے یہاں سکیورٹی بہترین ہے ، سری لنکا اور پاکستان کا کھانا تقریباً ایک جیسا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ وائٹ بال فارمیٹس سے مختلف ہے ، ٹیسٹ کرکٹ ہر کھلاڑی کھیلنا چاہتا ہے ۔ سری لنکا کی باؤلنگ اور بیٹنگ میں توازن ہے ، ہمارے باؤلرز کے پاس فرسٹ کلاس کرکٹ کا وسیع تجربہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...