ساف فٹبا ل چیمپئن شپ :پاکستان نے مالدیپ کو 3-0سے مات دے دی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے اہم میچ میں مالدیپ کو 3-0سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی امید روشن کرلی۔
بنگلہ دیش میں جاری ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے نجیب اللہ نے 2اور میک کیل عبداللہ نے ایک گول کیا ۔پاکستان اب گروپ کے آخری میچ میں مالدیپ اور بھارت کے درمیان مقابلے کے نتیجے کا منتظر ہے ، جس کے بعد سیمی فائنل میں اس کی جگہ کا فیصلہ ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments