آؤٹ آؤٹ ہوتا ہے چاہے بال کیسی ہو ،کپتان کا دلچسپ جواب

 آؤٹ آؤٹ ہوتا ہے چاہے بال  کیسی ہو  ،کپتان کا دلچسپ جواب

راولپنڈی (آئی این پی)قومی ٹیسٹ کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آؤٹ آؤٹ ہوتا ہے چاہے بال کیسی ہو ۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیو ں نے بابر اعظم کے ساتھ خوشگوار ماحول میں گپ شپ کی جس کا اختتام سیلفی پر ہوا۔بابر اعظم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کافی پرجوش اور پر اعتماد نظر آئے ۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ بار بار ایک سی ہی بال پر آؤٹ کیوں ہو جاتے ہیں تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آؤٹ آؤٹ ہوتا چاہے بال کیسی ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...