ساؤتھ ایشین گیمز ،قومی ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز کا 16 نومبر کو آغاز
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں آئندہ سال منعقد ہونیوالی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں میں تیزی آگئی۔۔
، پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کی سلیکشن کیلئے چار روزہ ٹرائلز 16 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے ۔ساؤتھ ایشین گیمز کی ایتھلیٹکس کمیٹی کے سیکرٹری کرنل نبیل احمد رانا کے مطابق ٹرائلز کے ذریعے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرکے قومی تربیتی کیمپ میں شامل کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments