ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں حاصل کرنا بڑے اعزاز کی بات:ثاقب خان
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ثاقب خان نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سات وکٹیں حاصل کرنا ان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے ۔
نوجوان کرکٹرز محنت جاری رکھیں اور اپنے موقع کا انتظار کریں۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثاقب خان نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہوتا اور وہ اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹیں حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments