سبالینکا سیمی فائنل تک رسائی کے لیے پرامید
انڈین ویلز (سپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ٹو آریانا سبالینکا کو ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے گروپ میچ میں 19 سالہ روسی کھلاڑی میرا اینڈریوا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
تاہم انہوں نے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی امید برقرار رکھی ہے ۔ سبالینکا کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 0-6 سے شکست ہوئی، سبالینکا نے میرا اینڈریوا کے کھیل کی تعریف کی اور کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ ان کے پاس اب بھی کوالیفائی کرنے کا موقع موجود ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments