بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی شاندار اننگز
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی ایل ٹی 20 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیزرٹ وائپرز کو شارجہ واریئرز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی سے ہمکنار کروادیا۔
بابر نے صرف 51 گیندوں پر 86 رنز بنائے جس میں 13 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے ۔بابر اعظم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments