لاہور قلندرز نے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائننگ کر لیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 12 کے لیے لاہور قلندرز نے سری لنکا کے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کر لیا۔
لاہور قلندرز کے آنر ثمین رانا اور کپتان شاہین آفریدی نے منفرد انداز میں ڈائریکٹ سائننگ کا اعلان کیا ، کمندو مینڈس کو 6 کروڑ 38 لاکھ روپے میں سائن کیا گیا ہے ۔کمندو مینڈس کے مطابق قلندرز فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں، سیزن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments