کینیڈامیں 542 بیٹ مین جمع ، عالمی ریکارڈبن گیا

کینیڈامیں 542 بیٹ مین  جمع ، عالمی ریکارڈبن گیا

کینیڈا میں ایک آئل کمپنی کے ورکرز نے انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کیلگری(نیٹ نیوز) مشہور کامک کردار بیٹ مین کا لباس پہنے 500 سے زائدورکرز نے نہ صرف ورلڈ ریکارڈ بنایا بلکہ خیرات بھی اکٹھیکی۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پرانے ریکارڈ کو توڑنے اور نیا ریکارڈ بنانے کیلئے بیٹ مین کے لباس میں ملبوس صرف 250 کا مجمع کافی تھا۔کینیڈا کے شہر کیلگری میں 542افراد نے بیٹ مین کا کاسٹیوم پہن کر یہ ریکارڈ بنایا۔ریکارڈ کی شرائط کے مطابق بیٹ مین نما ان سینکڑوں افراد کو کم از کم پانچ منٹ تک ایک جگہ جمع رہنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں