سرمئی آنکھیں………

 سرمئی آنکھیں………

سرمئی یا گرے آنکھیں اگرچہ بہت نایاب ہیں اور یہ نیلی آنکھوں کا ہی ایک شیڈ ہے ۔ ایسی آنکھوں والے مرد و خواتین بہت حد تک متوازن شخصیت کے مالک ہوتے ہیں

لیکن کبھی کبھی انہیں اپنے معاملات برتنے میں بہت مشکل ہوتی ہے ۔ ایسے لوگوں کا رویہ دفاعی ہوسکتا ہے اور وہ اپنے ماتحتوں سے سخت محنت کرواتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں