نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پٹرول،ڈیزل اوربجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا،غلام سرورخان
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنےسےحکومت کوپٹرول کی قیمت بڑھاناپڑی، غلام سرور
  • بریکنگ :- پی ٹی آئی کی حکومت لیوی اورٹیکسیشن میں کمی کررہی ہے،غلام سرور
  • بریکنگ :- حکومت نے 20کلوآٹےکےتھیلےکی قیمت 1120 روپےمقررکی ہے،غلام سرور
  • بریکنگ :- دنیامیں کوئی بھی حکومت عوام کوروزگارفراہم نہیں کرسکتی،غلام سرور
  • بریکنگ :- اپنی وزارت میں درجہ چہارم کی بھی بھرتی نہیں کی،غلام سرور
  • بریکنگ :- مہنگائی کی وجہ سےہمیں انتخابات میں بھی نقصان ہوا،غلام سرور
  • بریکنگ :- ہم ووٹ مانگنےگئےتوہمیں کہاگیاآپ کیوں ووٹ لینےآئےہیں،غلام سرور
  • بریکنگ :- پی آئی اےنےرسک کےباجودافغانستان سےانخلاکیا،غلام سرور
  • بریکنگ :- افغان سول ایوی ایشن نےکچھ پابندیاں لگائیں جس پرفلائٹ آپریشنزمعطل کیا،غلام سرور
  • بریکنگ :- عالمی سازش کےتحت مسلم امہ میں خون ریزی ہورہی ہے،غلام سرور
Coronavirus Updates

زیادہ کافی پینے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے :تحقیق

 زیادہ کافی پینے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے :تحقیق

دنیا اخبار

کافی پینے کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں تاہم حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ کافی پینا آپ کی عمر میں بھی اضافہ کرسکتا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)کافی پینے کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں تاہم حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ کافی پینا آپ کی عمر میں بھی اضافہ کرسکتا ہے ۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہونیوالی تحقیق کے مطابق دن میں 1 سے 8 کپ کافی پینے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔تحقیق میں کہا گیا کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ کسی شخص کا جسم کیفین جذب کرنے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے ، تاہم وہ افراد جن کا جسم کم یا آہستہ کیفین جذب کرتا ہے انہیں بھی کافی کے تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔اس سے قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کافی پینے کے ساتھ قیلولہ کیا جائے تو آپ کی مستعدی میں اضافہ ہوگا اور آپ خود کو زیادہ چاک و چوبند محسوس کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement