روزانہ بازار سے اپنی غذا خود خریدنے والا مشہور پینگوئن چل بسا

روزانہ بازار سے اپنی غذا خود خریدنے والا مشہور پینگوئن چل بسا

جاپان میں ایک پینگوئن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اسے گھر سے بازار اور بازار سے گھر آتے جاتے دیکھا جاسکتا ہے

ٹوکیو(نیٹ نیوز) لیکن 1996 کی یہ ویڈیو اس لئے مقبول ہورہی ہے کہ اب ذہین پینگوئن اس دنیا میں نہیں رہا۔اس پینگوئن کو پیار سے لالا کا نام دیا گیا اور اب وہ ایک گھرانے کا پالتو جانور بن چکا تھا لیکن یہ دنیا کا حیرت انگیز پینگوئن تھا جسے گھر سے بازار تک کا راستہ معلوم تھا۔ لالا ایک جال میں پھنس کر زخمی ہوا تھا تو ایک گھرانے نے اس کا علاج کیا اور اس کے بعد وہ اس خاندان کا حصہ بن گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں