گیلے پیمپر کی خبر دینے والا سنسر ایجاد
میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آٖف ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے ایک چھوٹا آرایف آئی ڈی سنسر بنایا ہے
بوسٹن(نیٹ نیوز)جو پیمپر گیلا ہونے پر والدہ یا دیگرافراد کو ایک پیغام بھیجتا ہے ، اسے بنانا بہت آسان ہے اورایک سنسر کی قیمت دو سینٹ یا پاکستانی تین روپے کے برابر ہے ۔آرایف آئی ڈی سنسرکو کسی بھی ہائیڈروجل والے ڈائپر میں لگایا جاسکے گا ۔