کچرے سے 16نایاب سانپ برآمد

کچرے سے 16نایاب سانپ برآمد

برطانیہ میں فرنگڈن فائر سٹیشن کے عقب میں ایک کچرے کے ڈبے سے تکیے کے غلاف میں مردہ حالت میں 16 نایاب نسل کے سانپ برآمد ہوئے ہیں

لندن(نیٹ نیوز) جنہیں بے دردی سے مار کر پھینک دیا گیا تھا،2 روز قبل بھی 13 سانپ اسی حالت میں ملے تھے۔ برطانوی پولیس کا کہناہے کہ ابھی تک اس بات کا علم نہیں ہوسکا کہ سانپوں کو کس نے ماراہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں