70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی گلابی پر والی مچھلیاں

70کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی گلابی پر والی مچھلیاں

مچھلیاں پانی میں رہتی ہیں اور ماہی گیر ان کا شکار کرکے مارکیٹ تک پہنچاتے ہیں جہاں سے اسے لے کرمختلف ڈشز تیار کی جاتی ہیں حیرانگی والی بات ہے کہ کئی مچھلیاں اڑ سکتی ہیں ۔

لاہور(نیٹ نیوز)عالمی سمندروں میں مچھلیوں کی کئی اقسام پانی کی سطح سے ڈیڑھ میٹر کی بلندی پر 30 سیکنڈ تک فضا میں رہ سکتی ہیں،ان مچھلیوں کے پر گلابی رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ مچھلیاں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ سفر کرتے ہوئے 400 کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتی ہیں۔مچھلی کی کئی قسمیں خطرے کی صورت میں جمپ لگانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں