خاتون نے خوبصورتی کیلئے انجکشن لگالگا کر اپنا چہرہ بگاڑ لیا

خاتون نے خوبصورتی کیلئے انجکشن لگالگا کر اپنا چہرہ بگاڑ لیا

یوکرائن کی خاتون نے خوبصورت نظر آنے کیلئے آئن لائن ویڈیوز کی مدد سے علاج شروع کیا

کیو(نیٹ نیوز) اپنے منہ پر انجکشن لگا لگاکر حلیہ ہی بگاڑ لیا۔31سالہ انستاسیا پوکریش چک سوشل میڈیا پر کافی مشہور خاتون ہیں ،ان کا کہناہے کہ اُن کا چہرہ سرمئی چوہے کی طرح نظر آتا تھا اور احساس کمتری کی وجہ سے اپنے گال بھرنے کیلئے انجکشن لگانا شروع کئے تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دینے لگیں ۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 1600 پاؤنڈ (3 لاکھ 35 ہزار روپے پاکستان ) خرچ کر کے ایک درجن انجکشن خریدے اور روزانہ ایک انجکشن چہرے پر لگایا جس سے ان کا حلیہ بگڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں