دفاع اور شکار کیلئے کرنٹ پیدا کرنے والی پوراق مچھلی

دفاع اور شکار کیلئے کرنٹ پیدا کرنے والی پوراق مچھلی

جنوبی امریکا کے سمندر میں پائی جانے والی پوراق مچھلی 2.5 میٹر لمبی ہوتی ہے

واشنگٹن (نیٹ نیوز)یہ انتہائی طاقتور کرنٹ پیدا کر سکتی ہے اور اسے وہ دفاع اور شکار کرنے کیلئے استعما ل میں لاتی ہے ،یہ بجلی اس کے جسم میں موجود تین اعضا سے پیدا ہوتی ہے ۔ بجلی کا کرنٹ پیدا کرنے والی تقریباً 250 مچھلیاں ہیں جو ہلکا کرنٹ پیدا کرنے کی حامل ہیں، یہ کرنٹ وہ راستہ ڈھونڈنے اور آپس میں گفتگو کرنے کیلئے بھی کام میں لاتی ہیں۔اب تک خیال تھا کہ پوراق کی واحد قسم ہی الیکٹروفورس الیکٹرِکس ہی ہے تاہم حال ہی میں اس کی 2نئی اقسام دریافت ہو گئی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں