’’وولمی صنوبر‘‘،ڈائنوساردورکا درخت معدومی کے قریب

’’وولمی صنوبر‘‘،ڈائنوساردورکا درخت معدومی کے قریب

دسمبر 2019کو آسٹریلوی ریاست نیوساؤتھ ویلز کے نیلے پہاڑوں پر موجود جنگل میں لگنے والی خوفناک آگ پر بڑی مشکل سے قابو پایاگیا

سڈنی (نیٹ نیوز)فائٹرفائٹرز نے دلیرانہ کوششوں کی بدولت ڈائنوسار دور کے درخت وولمی صنوبر کے باغ کو بچالیا ،یہ درخت معدوم ہونے کے قریب ہیں جس کی پھولی پھولی گہری نسواری رنگ کی چھال کودنیا کی نایاب ترین انواع میں شمار کیا جاتا ہے ۔وولمی صنوبر کے ان درختوں کو زندہ رہنے کیلئے گیلا اور سایہ دار ماحول درکار ہوتا ہے اور یہ ہرجگہ اگ نہیں سکتا ، اس کی شاخوں کے آخر پر بُھٹّے نکلتے ہیں جو 40 میٹر اونچائی تک جا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں