’’مُردوں کاتہوار ‘‘شروع ،مردے قبروں سے باہر آگئے

’’مُردوں کاتہوار ‘‘شروع ،مردے قبروں سے باہر آگئے

انڈونیشیا میں’’مُردوں کا تہوار‘‘شروع ہوتے ہی قبر سے مردے باہر نکل آئے

جکارتہ (نیٹ نیوز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب اور حیرت انگیز تہوار انڈونیشیا کا ’’ تورجا قبیلہ ‘‘مناتا ہے ، جس کے لوگوں کو ماننا ہے کہ مردے مرنے کے بعد زندہ ہوتے ہیں اور موت کے بعد زندگی کا اصل مرحلہ شروع ہوتا ہے ۔انڈونیشیا میں بسنے والے تورجا قبیلے کے افراد مردوں کے تہوار کا آغاز ہوتے ہی اپنے پیاروں کی لاشیں قبریں کھود کر باہر نکالتے اور کھانا کھلاتے ہیں۔مردوں کا جسم لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے سائنسی طریقے استعمال کئے جاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں