گانا گا کرساتھیوں کو خطرے سے آگاہ کرنیولا ’’چک اے ڈی‘‘

گانا گا کرساتھیوں کو خطرے سے آگاہ کرنیولا ’’چک اے ڈی‘‘

شمالی امریکا میں پایا جانیوالا ’’چک اے ڈی ‘‘نامی پرندہ گانا گا کر ساتھی پرندوں کو خطرے سے آگاہ کرتاہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک ہی گانا گاتاہے

واشنگٹن (نیٹ نیوز) جو ان کے نام سے مماثلت رکھتا ہے ۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین حیاتیات کا کہناہے کہ سیاہ سر والا یہ پرندہ 6سے 14میٹر تک لمبا ہوتا ہے اور چک اے ڈی کے الفاظ کو گنگنا کر ساتھیوں کو خطرے سے آگاہ کرتاہے ۔کم خطرناک حملہ آور کیلئے یہ چک اے ڈی گنگنائے گا اور حملہ آور جتنا زیادہ خطرناک ہوگا اس گانے میں ڈی کا لفظ اتنی ہی زیادہ بار دہرائے گا ۔گانا سننے والے پرندے ڈی کی شدت سن کر اپنی حکمت عملی بناتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں