دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل کے کھانوں میں سونے کا استعمال

دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل کے کھانوں میں سونے کا استعمال

ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں 20 کروڑ ڈالر کی لاگت سے سونے کا ایک ہوٹل بنایا گیا ہے

ہنوئی (نیٹ نیوز)ہوٹل کی عمارت کو باہر سے آراستہ کرنے کیلئے سونے کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ ہوٹل کے اندر ساز و سامان بھی سونے سے تیار کیا گیا ہے اورہوٹل آنے والوں کو جو کھانا پیش کیا جاتا ہے اس میں بھی سونے کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہنوئی میں تعمیر شدہ25منزلہ اس پُر تعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے ۔یہ دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل ہے ، جہاں صرف ایک رات کے قیام کا معاوضہ 250 امریکی ڈالر(تقریباً40ہزار روپے پاکستانی) ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں