1400سال قبل بنایا گیا مصنوعی نہری نظام آج بھی فعال

1400سال قبل بنایا گیا مصنوعی نہری نظام آج بھی فعال

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 1400سال پہلے انجینئرزنے ایک مصنوعی نہری نظام بنایا تھا

لیما(نیٹ نیوز)جس کا مقصد دارالحکومت لیما سے قریب پہاڑوں سے گرتے پانی کو ذخیرہ کر نا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیرو کے پہاڑوں کے درمیان بنایاگیانہری نظام قدرتی نہیں بلکہ یہ 1400سال پہلے بنایاگیا انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے جس کامقصدلیماکے قریب پہاڑوں سے گرتے پانی کو روکنا اور ذخیرہ کرناتھا،اس کا سب سے زیادہ فائدہ بارشوں کے موسم میں ہوتاہے اور ذخیرہ شدہ پانی بعد میں مقامی کسانوں کے کام آتا ہے ،یہ نظام آج بھی بہترین کام کررہاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں